راولپنڈی: پاکستان آرمی کی ٹیم نے نیپال میں ہونے والے انٹرنیشنل ایڈونچر مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 22nd 2021, 11:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے نیپال میں ہونے والے انٹرنیشنل ایڈونچر مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر کا میابی سمیٹ لی ہے، پاک فوج کی ٹیم نے پہلی بار ان مقابلوں میں حصہ لیا ہے، نیپال میں سائیکلنگ،رفٹنگ اور کراس کنٹری رننگ سمیت دیگرگیمز کے مقابلے ہوئے، 21 مارچ تک ہونے والے مقابلوں میں 21 ٹیموں نے حصہ لیا، پاک آرمی کی ٹیم نے انٹرنیشنل کیٹگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 12 گھنٹے قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- ایک دن قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









