Advertisement
تجارت

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار تک جا پہنچی

صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ نئی تاریخی قیمت پر  پہنچ گیا، ایک تولہ سونا ایک لاکھ 36 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 12th 2022, 11:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار تک جا پہنچی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 300 روپے بڑھا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار 598 روپے ہوگئی۔ 

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی فی اونس قدر 6 ڈالر کمی سے ایک ہزار 846 ڈالر ہے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 20 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 17 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 11 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی