پشاور:پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزپشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سری لنکا میں معاشی بحران کے پیش نظر لنکن کرکٹ ٹیم کو اسپانسر شپ کی پیشکش کی ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ سری لنکا کے لوگ بھی کرکٹ سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا ہم پاکستانی کرتے ہیں، ملک کی موجودہ صورت حال اتنی اچھی نہیں ہے جو کہ سری لنکن کرکٹ شائقین کے لیے تکلیف ہوئی ہوگی۔
انہوں نے اسپانسرشپ کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ میں لنکن کرکٹ کو عالمی کرکٹ کے میدان میں اپنی حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے اسپانسر کرنے کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔
The people of Sri Lanka ??love cricket as dearly as we Pakistanis do but the current not so good situation must’ve hurt Lankans cricket fans. So I extend my full support to sponsor @OfficialSLC in best of my capacities to maintain their international status in world cricket area.
— Javed Afridi (@JAfridi10) May 14, 2022
واضح رہے کہ سری لنکا اس وقت شدید سیاسی بحران کا شکار ہے، بد امنی اور عوامی مظاہروں میں شدت کی وجہ سے سری لنکا کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے، جس وجہ سے لنکن کرکٹ بورڈ بھی بدترین معاشی حالات کا شکار ہوا ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 7 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 3 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 7 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago






