امریکا : کیلیفورنیا کے لگونا ووڈز کے گرجاگھر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ5 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ Laguna Woods میں پیش آیا، پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ہے جبکہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ اتوار کے روز 30 سے 40 لوگ صبح سے چرچ میں موجود تھے ، جس کے بعد وہ دوپہر کے کھانے کے لیے جمع ہوئے تبھی دوپہر 1.30 بجے سے کچھ دیر پہلے فائرنگ شروع ہوئی۔ پولیس کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہیں ۔
امریکا میں ایک ہفتے میں یہ دوسرا فائرنگ کا واقعہ ہے، لگونا ووڈز 16 ہزار پر مشتمل ایک قصبہ ہے، جہاں 55 سال اوراس سے زائد عمر کے لوگوں کی ریٹائرمنٹ کمیونٹی رہائش پزیر ہے جسے کبھی لیزر ورلڈ کہا جاتا تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز نیویارک کےشہر بفلو کے سپر اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 4 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل




