کراچی : انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ۔ ڈالر کی قدر میں 12 پیسے مزید کمی آ گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 155.97 روپے سے کم ہو کر کر 155.85 روپےکا ہوگیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 23rd 2021, 7:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکےمقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا،انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12پیسے مزیدکمی آ گئی،انٹربینک میں ڈالر کم ہو کر 155.85روپےکاہوگیا،انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ 155روپے85پیسے پربند ہوئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضا فہ ہوا تھا، ڈالر کی قدر میں 52 پیسے اضافہ ہوا تھا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 155 روپے 97 پیسے رہی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





