Advertisement

کالعدم لشکر اسلام کا سربراہ منگل باغ ننگرہار میں بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک

ننگرہار: کالعدم لشکر اسلام کا سربراہ منگل باغ ننگرہار میں بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہو گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 29 2021، 4:22 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  منگل باغ کے گھر کے باہر بارودی سرنگ نصب تھی، گھر سے نکلتے ہوئے دھماکے میں مارا گیا۔منگل باغ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدہ ہو کر اپنا دھڑا بنایا تھا۔منگل باغ کے گروپ کالعدم لشکر اسلام نے ابھی تک خبر کی تردید یا تصدیق نہیں کی۔

یاد رہے کہ ستمبر 2009 میں حکومت پاکستان نے منگل باغ کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر 50 لاکھ انعام کا اعلان کیا تھا، امریکا نے بھی منگل باغ کی گرفتاری پر تین ملین ڈالر انعام کا اعلان کر رکھا ہے۔

دوسری جانب گورنر ننگرہار ضیاءالحق امر خیل نے منگل باغ کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

Advertisement
کینیڈا میں بھارتی نژاد تاجر کاپاکستان مخالف جعلی مواد پھیلانے کا انکشاف

  • 2 hours ago
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

  • 4 hours ago
اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود روانہ نہ ہوسکی

اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود روانہ نہ ہوسکی

  • 2 hours ago
الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہوگیا،بیرسٹر گوہر

  • an hour ago
امریکا کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو پر 25 فیصد ٹیرف آج سے نافذ ہوگا

  • 3 hours ago
اقوام متحدہ اور متعدد ریاستوں کی غزہ میں خوراک کا داخلہ بند کرنے کی مذمت

  • 11 hours ago
آئی ایم ایف اور پاکستان کے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط کیلئے باضابطہ مذاکرات کا آغاز

آئی ایم ایف اور پاکستان کے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط کیلئے باضابطہ مذاکرات کا آغاز

  • 3 hours ago
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی

  • 23 minutes ago
پوپ فرانسس کی طبعیت ایک مرتبہ پھر خراب ، دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل

پوپ فرانسس کی طبعیت ایک مرتبہ پھر خراب ، دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل

  • 4 hours ago
امریکی امداد  رکنے سے پولیو کے خاتمےکی مہم متاثر ہوسکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

امریکی امداد  رکنے سے پولیو کے خاتمےکی مہم متاثر ہوسکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

  • 3 hours ago
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی