اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے گیس کی قیمتوں میں 39 روپے 89 پیسہ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دےد ی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 29th 2021, 9:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کو دی تھی جس پر اوگرا نے فیصلہ جاری کردیا ہے اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے گیس کی قیمتوں میں 39 روپے 89 پیسہ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دےد ی ہےجس کے بعد گیس کی اوسط قیمت 778 روپے 59 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ سندھ بلوچستان کے صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گیس صارفین کیلئے فیصلہ کل جارے کئے جانے کا امکان ہے اورگیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کے بعد ہوگا۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 6 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 8 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- an hour ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






