Advertisement
تجارت

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

امریکی خام تیل ایک دن میں 3.61 فیصد سستا ہوگیا ، امریکی خام تیل2ڈالر 23 سینٹس سستا ہوکر 60 ڈالر ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 24th 2021, 9:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل 59 ڈالر 38 سینٹس فی بیرل پر آگیا ہے،عالمی مارکیٹ میں لندن برینٹ آئل 3.56 فیصد سستا ہوگیا۔لندن برینٹ آئل 2.26 ڈالر سستاہوکر 62.36ڈالر فی بیرل کا ہوگیا۔واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 1 ڈالر اضافے سے 1738 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ  چاندی 17 سینٹس کمی سے 25.59 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 13 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 7 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement