مقبوضہ کشمیر میں یوم پاکستان پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کی تصاویز آویزاں کردی گئیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھی یومِ قراردادِپاکستان جوش و جذبے سے منایاگیا۔سرینگر کے اسکول میں 23 مارچ کی مناسبت سے تقریب ہوئی۔ مقبوضہ کشمیر میں یوم پاکستان پر وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر آویزاں کردی گئیں۔

قابض بھارتی فوج کشمیریوں کے دل سے پاکستان کی محبت نہ مٹاسکی۔مقبوضہ کشمیرمیں یومِ قراردادِ پاکستان بھرپورجوش و جذبے سے منایاگیا۔سرینگر کے مقامی اسکول میں خواتین اور بچوں نے یومِ پاکستان کے حوالے سے تقریب منعقدکی ۔اسکول کو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے سجایاگیا۔فضاءمیں پاکستانی ملی نغمےگونجتےرہے۔
تئیس مارچ کے موقع پروادی میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے پوسٹرز بھی آویزاں کیےگئے۔پاکستانی جھنڈے بھی لہرائے گئے ۔حریت رہنماؤں کی جانب سے یومِ پاکستان کے حوالے سے پیغامات جاری کیے گئے ، حریت رہنماؤں نے کہاکہ امید ہےجلد مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی اس ہی طرح یومِ پاکستان مناسکیں جیسے پاکستان اور آزاد کشمیر میں منایاجاتاہے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 12 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 گھنٹے قبل






