اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کروڑں لوگوں کو ویکسین ایک منظم طریقے سے ہی لگائی جا سکتی ہے، حکومت تمام شہریوں کو مفت ویکسین لگانے کا اعلان کرچکی ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت تمام شہریوں کو مفت ویکسین لگانے کا پہلے ہی اعلان کر چکی ہے،کروڑں لوگوں کو ویکسین ایک منظم طریقے سے ہی لگائی جا سکتی ہے، جو لوگ لائین میں نہیں لگنا چاہتے وہ پیسے دیں اور ویکسین لگوا لیں۔فوادچوہدری نے مزید کہا کہ پرائیویٹ درآمد کی اجازت اسی لئیے دی گئی، اس پر اعتراض کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔
حکومت تمام شہریوں کو مفت ویکسین لگانے کا پہلے ہی اعلان کر چکی ہے،لیکن کروڑں لوگوں کو ویکسین ایک منظم طیقہ سے ہی لگائ جا سکتی ہے، پرائیویٹ درآمد کی اجازت اس لئے دی گئ ہے کہ جو لوگ لائین میں نہیں لگنا چاہتے وہ پیسے دیں اور ویکسین لگوا لیں، اس پر اعتراض کی وجہ سمجھ نہیں آئ
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 23, 2021
اس سے قبل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں نجی شعبے کو کورونا ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دینے پراعتراض اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ دنیا میں حکومتیں شہریوں کو مفت ویکسین فراہم کررہی ہیں، پاکستان واحدملک ہےجس نے نجی شعبے کو ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دی، اس اقدام سے کرپشن کا نیا دروازہ کھلے گا۔

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل
- a day ago

جاپان جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کیلئے 18.62 ملین ڈالر گرانٹ دے گا،معاہد ے پر دستخط
- a day ago

جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما مولانا سلیم اللہ خان ترکئی انتقال کر گئے
- a day ago

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- 20 hours ago

شہریوں کیلئے اچھی خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- a day ago

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا
- a day ago
پی سی بی نے جنوبی افریقہ کیلئے خواتین کے سکواڈ کا اعلان کردیا
- 9 minutes ago

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
- a day ago

بیرون ملک جانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر،پاکستان اوریو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق
- a day ago






.jpg&w=3840&q=75)
