بھارت : پاک بھارت آبی تنازعات کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں کے درمیان مزاکرات کا پہلا راونڈ مکمل ہو گیا، پاکستان کا متنازعہ منصوبوں کا ڈائزئن حوالے کرنے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق آبی تنازعات پر پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرزدو روزہ مزاکرات کا پہلا راونڈ مکمل ہو گیا جس میں پاکستان کا متنازعہ منصوبوں کا ڈائزئن حوالے کرنے کا مطالبہ،مزاکرات میں پاکستانی وفد نے موقف اختیار کیا کہ پاکستانی دریاوں پر ڈیموں کی تعمیر سندھ تاوس معاہدے کی خلاف ورزی ہے، بھارت سندھ طاس معاہدے کی روح کے مطابق عمل کرے۔
پاکستانی کی جانب سے وفد کی قیادت انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ نے کی جبکہبھارتی انڈس واٹر کمشنر پی کے سکسینا بھارتی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی ڈیموں کی تعمیر پر بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی وفد نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی آبی جارحیت پر اعتراض اٹھائے گئے جس پر بھارتی انڈس واٹر کمیشنر کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں پن بجلی منصوبوں کی تعمیر بھارتی حق ہے۔
مزاکرات کا دوسرا اور فائنل راونڈ کل ہو گا۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 7 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 9 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل








