پنجابی سنگر نے کانگریس کی جانب سے انتخابات میں بھی حصہ لیا تھا لیکن اس میں انہیں کامیابی نہیں ملی تھی۔


دہلی پولیس نے سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ گینگسٹر لارنس بشنوئی کو قرار دے دیا ہے، تاہم بشنوئی نے اس قتل کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسپیشل کمشنر آف پولیس کا کہنا تھا کہ پنجابی گلوکار کے قتل کیس میں پولیس نے مزید پانچ شوٹرز کی شناخت کر لی ہے، اور ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔
لارنس بشنوئی ایک سال سے دہلی کی تہاڑ جیل میں سمگلنگ کیس کی وجہ سے قید ہے، جس سے پولیس تفتیش کر رہی ہے، اور اسی کا لنک کینیڈا میں مقیم گینگسٹر گولڈی برار سے ملتا ہے جس نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے سدھو موسے والے کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کو 29 مئی کو قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق انہیں 30 گولیاں لگی تھیں جو ایک آٹو میٹک رائفل سے فائر کی گئی تھیں۔
یاد رہے سدھو موسے والا کی ایک دن قبل ہی حکومت کی جانب سے دی جانے والی سیکیورٹی واپس لی گئی تھی۔ انہیں پنجاب کے ڈسٹرکٹ مان سا میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔
پنجابی سنگر نے کانگریس کی جانب سے انتخابات میں بھی حصہ لیا تھا لیکن اس میں انہیں کامیابی نہیں ملی تھی۔

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 5 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 5 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 10 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 11 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 9 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 12 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago




