Advertisement
تجارت

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ

کراچی: انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی, انٹر بینک میں ڈالر 155.85 سے کم ہوکر 155.75 روپے کا ہوگیا.

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 25th 2021, 12:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں 46 پیسے مزید کمی آ گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 155.85 روپے سے کم ہو کر کر 155.39 روپےکا ہوگیا.

انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ 155روپے 39 پیسے پر کلوز ہوئی. اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے  ڈالر کی نئی قیمت جاری کردی گئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 28 پوائنٹس اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 45 ہزار 436 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 9 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 9 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 6 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 7 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 hours ago
Advertisement