26 مارچ کو لاکھوں لوگ نیب آئیں گے تو پھر اداروں کا کیا فائدہ : عارف حمید بھٹی
لاہور : سنیئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ 26 مارچ کو لاکھوں لوگ نیب آئیں گے تو قانون کیا اتنا بے بس، مجبور، لاچار ہو گیا ہے ؟ تو ایسے اداروں کو رکھنے کا کیا فائدہ؟

جی این این کے پروگرام " خبر ہے" میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب میں ہونے والی پیشی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف 50 سے زائد دکانیں سیل کر دی گئی جو اپنے بچوں کے لیے رزق کماتے تھے جبکہ دوسری طرف مریم نواز کورونا کی خلاف ورزی کے ساتھ دعوی کر رہی ہیں کہ لاکھوں افراد 26 مارچ کو نیب کی پیشی پر آئیں گے۔
جس ملک کے ادارے طاقتور کے آگے بے بس ہوں۔۔ مزید سنیئے عارف حمید بھٹی اور سعید قاضی سے۔۔@arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @MaryamNSharif @pmln_org #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/ZcsCBze1Uj
— GNN (@gnnhdofficial) March 24, 2021
عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں مریم نواز کے دعوؤں پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ 26 مارچ کو لاکھوں لوگ نیب آئیں گے تو قانون کیا اتنا بے بس، مجبور، لاچار ہو گیا ہے ؟ تو ایسے اداروں کو رکھنے کا کیا فائدہ؟

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 7 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 10 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 10 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 5 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 10 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 7 hours ago



