لاہور:پنجاب اسمبلی کا آج کا اجلاس برخاست ہونے کے بعد اسپیکر اور گورنر پنجاب نے بدھ کے روز دو الگ الگ مقامات پر بجٹ اجلاس طلب کر لیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 15th 2022, 3:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا 40واں اجلاس برخاست کرتے ہوئے اسمبلی کا 41 واں اجلاس ایوان اقبال میں سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا ہے۔
دوسری جانب اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بدھ سہ پہر 1 بجے تک ملتوی کرتے ہوئے کہا تھا کہ بدھ کو ایوان میں بجٹ پیش کیا جائے گا۔
اس سے قبل اسپیکر چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس آٹھ گھنٹے 41 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا، اسمبلی میں وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا 20 منٹ انتظار کرنے کے بعد اجلاس شروع کیا گیا تھا۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 16 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 11 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 14 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



