لندن:سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر سابق صدر پرویز مشرف وطن واپس آنا چاہتے ہیں تو حکومت ان کو سہولت فراہم کرے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 15th 2022, 3:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم نواز نے کہا کہ میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے ہیں وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں، ان کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعا گو ہوں۔
سابق وزیر اعظم نے پرویز مشرف کی وطن واپسی کے حوالے سے حکومت کو ہدایت دی کہ اگر سابق صدر واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔
This is MNS ??♥️ https://t.co/SMrBFpCBgr
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 14, 2022
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم کے ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "یہ ہے میاں نواز شریف"۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 13 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 15 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 15 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



