اسلام آباد؛سابق وزیر اعظم عمران خان نے نبی اکرم ﷺ کےبارے میں بی جی پی کی ترجمان کے توہین آمیز کلمات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر تشدد کی بھرپور مذمت کی ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی حکام کے حوالے سے کہا کہ بی جی پی کی ترجمان کی جانب سے ہمارے پیارے نبی ﷺ کے بارے میں توہین آمیز کلمات ادا کرنے پر سراپا احتجاج مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جانا نہایت تشویش ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس واقعہ سے بھارتی مسلمانوں کے جذبات بھی دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح شدید مجروح ہوئے، بھارتی حکام نے اپنے مسلمان شہریوں سے متعلق حساسیت کا مظاہرہ کرنے کی بجائے ان کے گھروں کو گراتے ہوئے انہیں نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا۔
the Indian govt chose to target the Muslim protestors by demolishing their homes. This inhumane, fascistic action is utterly condemnable & straight out of the Israeli playbook.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 14, 2022
سابق وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ بھارتی حکام کی جانب سے یہ غیر انسانی اور سفاک اقدام نہایت قابلِ مذمت ہیں، انہوں نے بھارت کے ملسمانوں پر مظالم کو اسرائیلی طرزِ جارحیت قرار دیا۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 15 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 12 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 12 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل



