تہران:دورہ ایران پر موجود وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات میں انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 15th 2022, 5:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ایرانی صدر کو وزیراعظم پاکستان کا تہنیتی پیغام پہنچایا، انہوں نے کہا ایران سے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے خواہش مند ہیں، ملاقات میں وزیر خارجہ نے ایرانی جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا معاملہ بھی اٹھایا۔
اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ اقتصادی اورتوانائی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانا ضروری ہے، علاقائی روابط، بارٹر ٹریڈ کو فعال کرنے کے لیے رابطوں کا تسلسل اہم ہے۔
ایرانی صدر نے کہاکہ پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی روابط اور مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں، ایران پاکستان کےساتھ اپنے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 11 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 14 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 14 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 14 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 11 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



