اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمشید دستی سے ملاقات کی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 15th 2022, 6:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی جمشید دستی سے ملاقات گزشتہ روز خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہوئی ، عمران خان نے جمشید دستی کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت بھی دی ہے۔
ذرائع کے مطابق جمشید دستی نے مظفرگڑھ کی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی ٹکٹیں مانگ لیں ، معاملات طے ہونے کے بعد جمشید دستی باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 10 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 10 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 5 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
