Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے شاہین شاہ آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد: معروف پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 16th 2022, 1:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے شاہین شاہ آفریدی کی ملاقات

پاکستان کے تحریک انصاف ساؤتھ پنجاب کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے فاسٹ باؤلر کو شاندار کارکردگی پر سراہا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اس حوالے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ چئیرمین عمران خان نے شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات میں حالیہ دنوں میں شاندار کرکردگی پر ٹیم اور بالخصوص انفرادی کارکردگی کو سراہا۔

Advertisement
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 8 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 9 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 13 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement