Advertisement
پاکستان

این اے 240 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی  کی جانب سے الیکشن کے لیے امیدوار نہیں کھڑا کیا گیا

حلقےاین اے240کی کل آبادی 8لاکھ 53ہزار9 سو73ہے۔علاقے میں رجسٹرڈووٹوں کی تعداد5لاکھ 29ہزار8سو55ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 16th 2022, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
این اے 240  ضمنی انتخاب، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی  کی جانب سے الیکشن کے لیے امیدوار نہیں کھڑا کیا گیا

کراچی  کے علاقے لانڈھی میں  قومی اسمبلی کے  حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل  جاری ہے۔

 حلقہ این اے 240 کی خالی نشست پر پولنگ صبح 8 بجے سے شروع ہوئِی جو  شام 5 بجے تک  بلا تعطل جاری رہے گی۔

حلقےاین اے240کی کل آبادی 8لاکھ 53ہزار9 سو73ہے۔علاقے میں رجسٹرڈووٹوں کی تعداد5لاکھ 29ہزار8سو55ہے۔

حلقے  میں  کل 309 پولنگ اسٹیشنز  قائم کیے گئے ہیں جن میں سے 206  اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار  دیا گیا ہے جبکہ 103پولنگ اسٹیشن حساس قراردیےگئےہیں۔

متحدہ قومی موومنٹ کے ابوبکر، مہاجر قومی موومنٹ کے رفیع الدین فیصل، پاک سرزمین پارٹی کے شبیر قائم خانی، پیپلز پارٹی کے ناصر لودھی اور تحریک لبیک کے کاشف قادری سمیت 25 امیدوار میدان میں ہیں۔

 تحریک انصاف اور جماعت اسلامی  کی جانب سے الیکشن کے لیے امیدوار نہیں کھڑا کیا گیا۔حلقہ این اے 240 کی یہ نشست ایم کیو ایم پاکستان کے اقبال محمد علی خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 6 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 5 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 6 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 36 minutes ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
Advertisement