قوم کو آئی ایم ایف اور پی ٹی آئی معاہدے پر جلد اعتماد میں لیں گے : شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پی ٹی آئی کے معاہدے کی تفصیلات پر جلد قوم کو اعتماد میں لیں گے۔


تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یہ بات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گزشتہ روز ہونے والے اضافے کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے باخوبی آگاہ ہوں ، ان شاء اللّٰہ معاشی مشکلات سے جلد نکلیں گے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ حکومت کے پاس آئی ایم ایف کے معاہدے کی وجہ سے قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے پر پی ٹی آئی حکومت نے دستخط کیے تھے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بد ترین ڈیل کرنے والوں کا ضمیر ایسا ہے کہ سچائی کا سامنا کر سکیں؟شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ حیران ہوں کہ کیا خراب معاشی فیصلے کرنے والے سچائی کا سامنا کر سکتے ہیں؟۔
I wonder whether those who struck the worst ever deal with IMF & took patently bad economic decisions have the conscience to face the truth. How can they pretend to be innocent when what the nation is going through is clearly their doing? Details soon https://t.co/6Cjeimgfd1
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) June 16, 2022
واضح رہے کہ حکومت نے ایک ماہ میں تیسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے ۔
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 6 گھنٹے قبل

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 3 گھنٹے قبل

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- 4 گھنٹے قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 6 گھنٹے قبل

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 6 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 6 گھنٹے قبل

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 6 گھنٹے قبل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 7 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 7 گھنٹے قبل

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- 4 گھنٹے قبل