Advertisement

امریکی ریاست الاباما کے چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک 

واشنگٹن : امریکی ریاست الاباما کے شہر ویسٹاویا ہلز کے چرچ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 17th 2022, 4:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ریاست الاباما کے چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک 

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ایک حملہ آور چرچ میں داخل ہوا اور فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں دوافراد  ہلاک جبکہ  تین افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

 فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیا ہے جس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

پولیس کی جانب سے ہلاک افراد کی لاشوں اور زخمی کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ کچھ روز قبل  امریکی ریاست ٹیکساس  کے ایک اسکول میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 19بچوں سمیت 22 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔

واضح  رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں میں مریکہ میں ایسے پرتشدد واقعات میں قومی سطح پر اضافہ ہو رہا ہے ۔  گن وائلنس آرکائیو نامی ایک این جی او کے مطابق ، سال کے آغاز سے لے کر اب تک امریکہ میں اسلحہ(فائرنگ )  سے 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جس میں خودکشی سے اموات بھی  شامل ہیں۔

Advertisement
جون 2026 تک وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت تمام سرکاری ادائیگیاں ڈیجیٹائز کردی جائیں گی، گورنر اسٹیٹ بینک

جون 2026 تک وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت تمام سرکاری ادائیگیاں ڈیجیٹائز کردی جائیں گی، گورنر اسٹیٹ بینک

  • 5 گھنٹے قبل
البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب

  • ایک گھنٹہ قبل
دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی  اداکار

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار

  • 13 منٹ قبل
جسٹس طارق محمود جہانگیری اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے

جسٹس طارق محمود جہانگیری اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے

  • 6 گھنٹے قبل
آئی  فون کی خریداری  کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں

آئی فون کی خریداری کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں

  • 4 گھنٹے قبل
افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا

  • ایک گھنٹہ قبل
یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان ویمن فٹبال کلب ٹیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی

پاکستان ویمن فٹبال کلب ٹیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی

  • 4 گھنٹے قبل
پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ

  • 44 منٹ قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت عازمین  آج سے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، وزارت مذہبی امور

پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت عازمین  آج سے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، وزارت مذہبی امور

  • 4 گھنٹے قبل
آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا جاری کردیا

آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا جاری کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے

معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement