واشنگٹن : امریکی ریاست الاباما کے شہر ویسٹاویا ہلز کے چرچ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ایک حملہ آور چرچ میں داخل ہوا اور فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں دوافراد ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیا ہے جس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
پولیس کی جانب سے ہلاک افراد کی لاشوں اور زخمی کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ کچھ روز قبل امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 19بچوں سمیت 22 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں میں مریکہ میں ایسے پرتشدد واقعات میں قومی سطح پر اضافہ ہو رہا ہے ۔ گن وائلنس آرکائیو نامی ایک این جی او کے مطابق ، سال کے آغاز سے لے کر اب تک امریکہ میں اسلحہ(فائرنگ ) سے 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جس میں خودکشی سے اموات بھی شامل ہیں۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 27 منٹ قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 گھنٹے قبل




