Advertisement
پاکستان

سابق صدرپرویز مشرف کو پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیا گیا

دبئی:جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر کو آج رات اسلام آباد لایا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 18th 2022, 6:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق صدرپرویز مشرف کو پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیا گیا

تفصیلات کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو پاکستان لانے کا فیصلہ ہو گیا ہے، سابق صدر کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں آج رات ایئر ایمبولینس کے ذریعے اسلام آباد لایا جائے گا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی جانب سے سابق صدر کو سفر کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد انہیں پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق صدر کی وطن واپسی کے لیے ایئر ایمبولینس کا انتظام کیا جا رہا ہے، انہیں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کسی بھی وقت پاکستان لایا جا سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے وطن واپسی کی پیشکش اور حکومتی رضامندی کے بعد سابق صدر کے بچوں اور دیگر اہل خانہ کی جانب سے انہیں وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 21 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 20 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement