بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ,سی پی اے کی 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست
مئی کے لیے ریفرنس لاگت 5 روپے93 پیسےفی یونٹ مقررتھی مگر سی پی پی اے کی جانب سے درخواست7 روپے 96 پیسے فی یونٹ کی دی گئی ہے۔


اسلام آباد :سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست دے دی ہے ۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کےحوالے سے بتایا کہ سی پی اے نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست کی ہے جس پر سماعت 27 جون کو ہوگی ،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مئی میں فرنس آئل سے 8.80 فیصد بجلی پیدا کی گئی اور فرنس آئل سے 33 روپے 67 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا ہوئی،مقامی گیس سے 10 فیصد، درآمدی ایل این جی سے22.89 فیصد اور پانی سے 24.50 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔
مئی کے لیے ریفرنس لاگت 5 روپے93 پیسےفی یونٹ مقررتھی مگر سی پی پی اے کی جانب سے درخواست7 روپے 96 پیسے فی یونٹ کی دی گئی ہے۔

ایران اور اسرائیل جنگ میں امریکا کا کردار مایوس کن ہے: ملالہ یو سفزئی
- 6 hours ago

وائٹ ہاؤس میں ظہرانہ:امریکی صدرٹرمپ سے فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ملاقات
- an hour ago

شوبزسےکنارہ کشی نہیں کی بس بریک لی تھی،حمزہ عباسی
- an hour ago

آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان
- 7 hours ago

کراچی میں کانگو وائرس سے شخص ہلاک
- 6 hours ago

ٹرمپ، مودی رابطہ: نریندر مودی کا پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی ماننے سے انکار ، بھارتی میڈیا
- 6 hours ago

پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل پہنچ گیا
- 3 hours ago

ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، امریکا کی کسی بھی فوجی کارروائی کے سنگین اور ناقابل تلافی نتائج ہوں گے ، سپریم لیڈر
- 7 hours ago

امریکی صدر کسی ملک کو بھی مسئلہ کشمیر پر ثالثی قبول کرنے پر مجبور نہیں کرسکتے، امریکی محکمہ خارجہ
- 7 hours ago

امریکی صدر نے فیلڈمارشل عاصم منیرکوبااثرشخصیت قرار دیدیا
- 3 hours ago

پاکستانی بہت اچھے لوگ ہیں ، امریکی صدر
- 5 hours ago

امریکی صدرکاظہرانہ،فیلڈمارشل عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے
- 2 hours ago