اسلام آباد:رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کا سینیئر صحافی کے ساتھ خصوصی انٹرویو آج رات نشر کیا جائے گا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 19th 2022, 12:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر پیغام پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا سینئر صحافی کے ساتھ خصوصی انٹرویو آج رات 10 بجے نشر کیا جائے گا۔
شہباز گل نے انٹرویو سے متعلق بتایا کہ سابق وزیر اعظم کا خصوصی انٹرویو ڈیجیٹل میڈیا پر نشر کیا جائے گا جس میں کچھ ایسی باتیں ہوں گی جن پر پہلی بار گفتگو ہو گی۔
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا سینئر صحافی آفتاب اقبال کے ساتھ خصوصی انٹرویو آج رات 10 بجے ڈجیٹل میڈیا پر نشر ہو گا۔ کچھ باتیں ہوں گی ایسی جن پر پہلی بار گفتگو ہو گی
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 18, 2022
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 10 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 10 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








