عدالت کی جانب سے عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کیے جانے کے بعد کراچی پولیس چیف کا موقف سامنے آگیا۔


کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ پولیس قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے تیار ہے، عدالتی حکم اب تک ہمارے پاس نہیں پہنچا۔
جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ عدالتی حکم کے بعد فوری کارروائی کی جائے گی، جو عدالت کا حکم ہوگا اس پر فوری عمل کیا جائے گا۔
کراچی پولیس چیف نے کہا کہ عامر لیاقت کے ورثاء نہیں چاہتے کہ ان کا پوسٹ مارٹم ہو۔
واضح رہے کہ عدالت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔
کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق شہری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔

ملک بھر میں پولیو کیسز میں اضافہ، سندھ اور خیبر پختونخوا میں 3 نئے کیسز رپورٹ
- 2 hours ago

پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
- 14 hours ago

اٹلی سے روانہ ہونے والی امدادی کشتی ’حنظلہ‘ غزہ کے قریب پہنچ گئی
- 14 hours ago

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپہ مار کر 25 من گدھے کا گوشت برآمد کرلیا
- 28 minutes ago

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس پر بیان کا غلط مطلب لیا گیا، اسحاق ڈار کی وضاحت
- 15 hours ago

اسرائیلی فوج نےامدادی کشتی حنظلہ کو غزہ پہنچنے سے پہلے ہی روک دیا، سماجی کارکن اور عملہ اغواء
- an hour ago

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 18 افراد ہلاک
- 3 hours ago

نشانِ حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 77واں یومِ شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
- 3 hours ago

راولپنڈی:موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی
- an hour ago

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان چیمپئنز کی ویسٹ انڈیز کو49 رنز سے شکست
- 3 hours ago

28 جولائی سے مون سون بارشوں کے پانچواں اسپیل شروع،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 2 hours ago

تھائی لینڈ، کمبوڈیاکے ساتھ جنگ بندی پر آمادہ
- 3 hours ago