Advertisement
پاکستان

ریلوے کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد: ریلوے حکام کی جانب سے رواں ہفتے کے دوران ٹرین کے کرایوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 19th 2022, 1:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریلوے کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ریلوے کے کرایوں میں  ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسافر ٹرینوں کے لیے کرائے میں 5  فیصد، فریٹ ٹرینوں کے لیے 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، کرایوں میں اضافے کے فیصلے پر عملدرآمد 21 جون سے ہوگا۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے کے دوران ریلوے کے کرایوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے، اس سے پہلے بھی رواں ہفتے کے دوران 10 سے 15 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 12 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 15 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 13 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا