Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ٹیلی فون کر کے فیٹف گرے لسٹ سے متعلق شرائط مکمل ہونے کے اعلان پر مبارکباد دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 19th 2022, 4:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف  کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں کور سیل کے قیام کے آرمی چیف کے فیصلے کو سراہا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ کور سیل میں شامل سول اور ملٹری قیادت اور ٹیم کو شاباش دیتا ہوں، پاکستان کی جیت کے لیے کام کرنے والی ٹیم کے ہر فرد پر قوم کو فخر ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فیٹف نے برلن میں 4 روزہ اجلاس کے اختتام پر کہا تھا کہ پاکستان نے 34 آئٹمز پر مبنی اپنے 2 ایکشن پلان مکمل کر لیے ہیں، پاکستان کا دورہ کر کے شرائط کی تکمیل کی تصدیق کی جائے گی۔

Advertisement
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 6 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ