اسلام آباد:سابق صدر آصف علی زرداری نے پارٹی عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات میں کہا ہے کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 19th 2022, 2:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو 110 ڈگری بدلوں گا۔
انہوں نے کہا کہ اب پنجاب میں بیٹھوں گا اور سب سے مل کر کام کروں گا،پورا شیئر لیں گے،وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی۔
سابق صدر نے کہا کہ ہم نے اپنی سیاست کمزور کر کے پاکستان کو بچانے کی کوشش کی،کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پنجاب اور گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی ختم ہو گئی، ہے یہ سفید جھوٹ ہے۔

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- a day ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- a day ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- a day ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 5 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 5 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 5 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


