کوئٹہ:باقی صوبوں کی طرح بلوچستان کا بھی مالی سال 23-2022 کا صوبائی بجٹ پیش کردیا گیا ہےجس کا حجم 612 ارب 70 کروڑ روپے ہے۔


تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل کی صدارت میں ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے بجٹ پیش کیا، بجٹ میں کل آمدن کا تخمینہ 528.6 ارب جبکہ خسارے کا تخمینہ 72.8 ارب روپے لگایا گیا ہے۔
وزیر خزانہ سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے بتایا کہ نئے مالی سال میں غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 367 ارب روپے جبکہ مجموعی صوبائی ترقیاتی بجٹ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کا حجم 191.5ارب روپے ہے۔
انہوں نے بتایا کہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پید ا کرنے کے لیے مختلف محکموں میں 2852 سے زائد نئی آسامیاں تخلیق کی گئی ہیں، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں بلوچستان کے بجٹ میں صحت کےشعبے کے لیے 43 ارب روپے، امن وامان کے لیے 56 ارب روپے جبکہ تعلیم کے شعبے کے لیے 83 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- an hour ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 5 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 7 hours ago









