Advertisement

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

دن کا مقصد آیوڈین کے استعمال کی اہمیت اور صحت پر اسکے اثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 20 دن قبل پر اکتوبر 21 2026، 2:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک: آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

دن کا مقصد آیوڈین کے استعمال کی اہمیت اور صحت پر اسکے اثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

آیوڈین ایک اہم غذائی جزو ہے جس کی جسم کو تھائیرائڈغدود کیلئے ضرورت ہوتی ہے۔

 یہ غدود جسم کے کئی افعال پر اثر انداز ہوتا ہے جن میں دل کی دھڑکن، میٹابولزم، جسمانی درجہ حرارت اور پٹھوں کا سکڑاؤشامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement