Advertisement

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

اسپتال حکام کے مطابق مریض کو منکی پاکس کی علامات پر کل جناح اسپتال لایا گیا تھا جہاں اسے  جناح اسپتال سے سندھ انفیکشس ڈیزیزز اسپتال بھیج دیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ an hour ago پر Oct 6th 2026, 3:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

کراچی: نواب شاہ کے رہائشی 50 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی۔

اسپتال حکام کے مطابق مریض کو منکی پاکس کی علامات پر کل جناح اسپتال لایا گیا تھا جہاں اسے  جناح اسپتال سے سندھ انفیکشس ڈیزیزز اسپتال بھیج دیا گیا تھا۔

حکام نے بتایا کہ مریض کو گردوں کی بیماری بھی لاحق ہے  اور اسے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جس کی حالت بہتر ہے۔

محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہےکہ رواں سال سندھ میں منکی پاکس کے 44 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں سے 15 مریضوں کا تعلق کراچی سے ہے۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 19 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 19 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی