اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 28th 2022, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونیوالے وفاقی کابینہ اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔
اجلاس میں قومی ویسٹ مینجمنٹ پالیسی 2022 کابینہ اجلاس میں پیش کی جائےگی جبکہ مختلف ممالک سے متعلق ویزا پالیسی میں تبدیلی پر غور کیا جائے گا ۔
کابینہ کی لیجسلیٹو کمیٹی کے 23 جون کے فیصلوں کی توثیق بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے ، کابینہ الیکٹرک پنکھوں کی توانائی سے متعلق معیار مقرر کرنے کی منظوری دے گی ۔
کابینہ اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 22 جون کے فیصلوں کی توثیق ہوگی۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 9 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 15 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 15 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





