کراچی : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 28th 2022, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کے مطابق کنور نوید جمیل کو برین ہیمرج ہوا ہے ۔
ایم کیو ایم پاکستان ترجمان کا کہنا ہے کہ کنور نوید جمیل کو صبح چار بجے برین ہیمرج ہوا جس کے بعد انہیں تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ کنور نوید ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔
ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے قوم سے کنور نوید جمیل کی صحت یابی کے لیے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔
واضح رہے کہ کنور نوید جمیل نے گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 14 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 18 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 14 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 8 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





