آئی ایم ایف نے میمورنڈم آف اکنامک، فنانشل پالیسی پاکستان کے حوالے کر دیا: مفتاح اسماعیل
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف نے ساتویں اور آٹھویں جائزے کا میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی پاکستان کے حوالے کیا ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا یہ بھی کہنا ہے کہ فنانشل پالیسی فریم ورک آج صبح ہی پاکستان کے حوالے کیا گیا ہے۔
Early this morning, the Government of Pakistan has received an MEFP from the IMF for combined 7th and 8th reviews.
— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) June 28, 2022
یاد رہے کہ جولائی 2019 میں پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے پاس گیا تھا اور اُس وقت آئی ایم ایف نے چھ ارب ڈالر کا معاہدہ ہوا تھا۔ پاکستان آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالر کے قرض میں سے تین ارب ڈالر پہلے ہی حاصل کر چکا ہے۔
رواں برس فروری میں پاکستان کو مختلف جائزوں اور کڑی شرائط کے ساتھ ایک ارب ڈالر کی قسط ملی تھی جس کے بعد پروگرام تعطل کا شکار ہو گیا تھا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 14 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 8 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 13 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل







