زیورک:فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھولتے ہوئے رکنیت بحال کردی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 1st 2022, 3:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیفا کی جانب سے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت کی بحالی پر باضابطہ بیان بھی جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیورو آف کونسل نے اپنے گزشتہ اجلاس میں پاکستان کی معطلی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
اس حوالے سے فیفا کا کہنا ہے کہ رکنیت بحالی کا فیصلہ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا مکمل کنٹرول نارملائزیشن کمیٹی کو ملنے پر کیا، پی ایف ایف کو بتایا گیا ہے کہ دوبارہ مداخلت ہوئی تو پھر سے معطل کردیا جائے گا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 19 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 20 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






