Advertisement
تجارت

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید اضافے کی سفارش

اسلام آباد: اوگرانے حکومت سے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 1st 2022, 2:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید اضافے کی سفارش

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارت خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کی گئی ہے۔

 سمری میں تجویز دی گئی ہے کہ پیٹرول پر 4 روپے 80 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8 روپے 60 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا جائے جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے۔

Advertisement