ویانا:انٹرنیشنل کساد بازاری کے خدشے کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 10 ڈالر فی بیرل تک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 6th 2022, 3:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی ہو گئی ہے جس سے برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 10.77 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 9.30 ڈالر تک گر گئی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منگل کو عالمی منڈی میں برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 10.77 ڈالر فی بیرل کمی کے ساتھ 102.73 ڈالر پر آ گئی ہے۔
اسی طرح امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 9.30 ڈالر کی کمی کے ساتھ 99.13 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- ایک گھنٹہ قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 5 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 31 منٹ قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






