کراچی:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 9th 2022, 5:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 1 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے، بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا گیا ہے۔
نیپرا کے مطابق بجلی مہنگی کرنے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے حتمی منظوری کی صورت میں فیصلے کا نفاذ یکم جولائی سے کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 1 روپے 55 پیسے اضافے سے صارفین پر جی ایس ٹی سمیت 45 ارب روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہوگا۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک گھنٹہ قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 3 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








