لندن:سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں تقسیم کی باتیں بالکل بے بنیاد ہیں، ہماری جماعت نواز شریف کی قیادت اورشہباز شریف کی صدارت میں متحد ہے۔


لیگی رہنما نے ٹوئیٹر پر سلسلہ وار ٹوئیٹس میں پارٹی میں تقسیم کی باتوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت پہلے بھی میاں نواز شریف کی قیادت اور میاں شہباز شریف کی صدارت میں متحد تھی اور آگے بھی ہمیشہ متحد رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کی وزارت عظمیٰ میں مہنگائی %4 (کھانے کی اشیاء %2) جی ڈی پی %6، شرح سود %5.25، جنوبی ایشیاء کی مستحکم ترین کرنسی اور سب سے بہترین کارکردگی والا اسٹاک ایکسچینج تھا جس کی بنیاد پر مستقبل کی 18ویں بڑی معیشت کا عندیہ ملا۔
اسحاق ڈار نے مزید نے کہا کہ قوم یقین رکھے کہ جیسے ب لیگ نے پہلے ملک کو مشکل ترین حالات سے نکال تھا اس بار بھی مایوس نہیں کرے گی۔
۔۔۔مستقبل کی 18ویں بڑی معیشت کا عندیہ ملا۔ان تمام کامیابیوں کو عمران خان نے 43 مہینوں میں نیست و نابود کر دیا۔ مگر قوم یقین رکھے کہ جیسے #PMLN نے پہلے ملک کو مشکل ترین حالات سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کیا اس بار بھی ان شاءاللہ قوم کو مایوس نہیں کرے گی۔پاکستان زندہ باد ??
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) July 10, 2022
3/3

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل




