وزیر اعظم کا وزیر اعلیٰ سندھ سے رابطہ، کراچی میں بارشوں سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی میں بارشوں سے نقصانات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔


وزیر اعظم پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے بات کی اور کراچی میں موسلادھار بارشوں سے ہونے والے المناک نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ سندھ حکومت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی قابل قدر قیادت میں پر بھر پور طریقے سے اقدامات کرے گی اور کراچی کے معمولات زندگی کو معمول پر لائے گی۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون کے لئے تیار ہے۔
کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں مون سون بارشوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
سندھ اور بلوچطستان میں ہون ے والی بارعشوں سے جہاں قابل استعمال پانی کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے وہیں انسانی جانوں کے ضیاع کے علاوہ اربوں روپے کی املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 14 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 9 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 8 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 14 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 11 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل





