لاہور:پنجاب حکومت کا تیار کردہ آئندہ مالی سال کا بجٹ بحیثیت وزیر خزانہ پیش کرنے والے اویس لغاری نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 12th 2022, 3:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق موجودہ صوبائی حکومت کا تیار کردہ آئندہ مالی سال کا بجٹ بحیثیت وزیر خزانہ پیش کرنے والے سردار اویس لغاری نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا ہے۔
ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں اویس لغاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیجے جانے والے استعفے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہو رہے ہیں۔
Resignation from Punjab cabinet pic.twitter.com/X6YpPdXMY2
— Awais Leghari (@akleghari) July 11, 2022
یاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے 2 سینئر رہنما اور وزراء سردار ایاز صادق اور خواجہ سلمان رفیق بھی اپنی وزارتوں سے مستعفی ہو گئے تھے۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





