لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن سےتعلق رکھنے والے معروف مقامی رہنما بابا گلا نے پارٹی کو خیر باد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا کہ صدر بازار کے معروف بابا گلا نے ن لیگ کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
اپنے ٹوئیٹ میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ بابا گلا کے بیٹے برسٹر علی نے والٹن سے وارڈ نمبر 1 کا الیکشن بھاری اکثریت سے جیتا تھا۔
The famous Baba Gulla of Saddar Bazaar leaves PMLN to join PTI. His son Barrister Ali won the Ward number 1 election from Walton with a heavy lead. Both are now actively campaigning for PTI and are a welcome addition. pic.twitter.com/SVJu1z1GbM
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) July 11, 2022
حماد اظہر نے مزید کہا کہ دونوں باپ بیٹا اب پاکستان تحریک انصاف کے لیے بھرپور الیکشن مہم چلا رہے ہیں اور یہ پارٹی میں ایک خوش آئند اضافہ ہے۔

بلوچستان :سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گردجہنم واصل
- 3 hours ago

نہانے کے دوران انگلیاں جھُری دار کیوں ہو جاتی ہیں؟ ماہرین نے اصل وجہ بتا دی
- 5 hours ago

اگلے ماہ عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی بحالی اور بانی کی رہائی کے لیے جلسہ کرنے جا رہے ہیں، گوہرخان
- 2 hours ago

وزیراعظم سے ایئر چیف کی ملاقات، پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
- 5 hours ago

بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا
- 4 hours ago

کوئٹہ:صوبائی حکومت کا ’بینک آف بلوچستان‘ کے قیام کا اعلان
- 4 hours ago

دیر بالا : پولیس اور سی سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ، 9دہشت گرد ہلاک، دو شہری شہید
- 4 hours ago
کیا روزانہ پستہ کھانا صحت کے لیے فائدہ مند ہے؟ ماہرین نے وضاحت کر دی
- 5 hours ago

بولان: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 3 کان کن دم توڑ گئے
- 4 hours ago

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل
- 4 hours ago

بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کا سیلاب،درجنوں دیہات زیر آب
- 39 minutes ago

بھارت کی آبی جارحیت جاری، دریائے راوی میں قائم ڈیم کے گیٹس کھول دیے
- 35 minutes ago