صوبائی دارالحکومت کراچی میں مون سون کا دوسرا اسپیل آج رنگ دکھائے گا، شہر میں آج دوپہر سے موسلا دھار بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، رات کو تیز بارش کا بھی امکان ہے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 14th 2022, 2:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ موسمیات نےخطرے کی گھنٹی بجا دی ، اولڈ سٹی ایریا ، کیماڑی ، آئی آئی چندریگر روڈ ، شاہراہ فیصل ، طارق روڈ ، بہادر آباد اور کئی جگہ بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پہلے اسپیل کےبعد صورتحال اب تک ابتر ہوچکی ہے ۔
رپورٹس کے مطابق 18 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ چل سکتا ہے، 23 جولائی سے نیا سسٹم ملک میں داخل ہوگا ۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جولائی میں ایک یا دو روز شاید بارش نہ ہو، اگست کے وسط تک ایک کے بعد ایک اسپیل آئے گا۔
موسمیاتی ماہرین کے مطابق کراچی کے کئی علاقوں میں 80 سے 90 ملی میٹر اور کچھ علاقوں میں 100 ملی میٹر سے زیادہ بھی پانی برس سکتا ہے۔

پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو اور بلاک چین کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل

علیمہ خان کا مشعال یوسفزئی کے سینیٹر منتخب ہونے پر اعتراض: فیصلہ میرٹ کے خلاف ہے
- 5 گھنٹے قبل

پاک بھارت 7 مئی کی فضائی جھڑپ:پاک فضائیہ کی کارروائی کی تفصیلات جاری
- 4 گھنٹے قبل

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب گواہ کا بیان قلم بند
- 3 گھنٹے قبل

بھارت میں مذہبی انتہا پسندی عروج پر،ائیر انڈیا کی پرواز میں مسلم مسافر پر تشدد، ویڈیو وائرل
- 5 گھنٹے قبل

قیدیوں کو مضر صحت کھاناکھلانے کی خبروں کے حوالے سےمحکمہ جیل پنجاب کا مؤقف سامنے آ گیا
- 5 گھنٹے قبل

ایرانی صدر وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل
چیک با ؤنس کیس میں سلیمان شہباز کو ریلیف ، مقدمہ معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
- 2 گھنٹے قبل

بچے مجھ سے ملنے پاکستان آئیں گے،کسی سیاست یا احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے،بانی پی ٹی آئی
- 5 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری ، سخت سیکیورٹی کے احکامات
- 6 گھنٹے قبل

بابوسر ٹاپ: سرچ آپریشن جاری، لاپتا افراد کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا
- 5 گھنٹے قبل

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات