Advertisement
پاکستان

موسم کی خرابی کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

لاہور : ملک بھر میں جاری طوفانی بارش اور موسم کی خرابی کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 14th 2022, 8:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
موسم کی خرابی کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق پاکستان ایکسپریس دوپہر 1 بجے کے بجائے ڈھائی بجے روانہ ہو گی جبکہ علامہ اقبال ایکسپریس دوپہر 2 بجے کے بجائے 3 بجے روانہ ہو گی۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ پاک بزنس ایکسپریس 4 بجے کے بجائے شام 5:15 پر روانہ ہوگی جبکہ کراچی ایکسپرس شام 04:30 کے بجائے 5:45 پر روانہ ہو گی۔ 

شاہ حسین ایکسپرس 07:30 کے بجائے رات 10:15 پر روانہ ہو گی۔

 ترجمان پاکستان ریلوے نے یہ بھی کہا ہے کہ بقیہ تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات پر روانہ ہوں گی۔

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 21 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 8 منٹ قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 13 منٹ قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین