Advertisement
پاکستان

بھکر میں سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار

قاسم سوری سمیت گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 15th 2022, 12:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھکر میں سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار

بھکر کے علاقے دریا خان میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر  قاسم سوری کی گاڑی ایک کار سے ٹکرا گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قاسم سوری سمیت گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔

 قاسم سوری پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی90 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرنے جا رہے  تھے جب حادثہ پیش آیا۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا