سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے جس نے نظریہ ضرورت کو دفن کردیا ہے، وزیراعلیٰ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان کی جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست کا پول کھل گیا ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے جس نے نظریہ ضرورت کو دفن کردیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 15th 2022, 3:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ کرنے والوں کا ایک اور جھوٹ آشکار ہو گیا۔
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ آرٹیکل 5 کو آئین کی خلاف ورزی کیلئے استعمال کیا گیا، آئین سے کھلواڑ کرنے والوں پر آرٹیکل 6 لگے گا، یہ پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے۔
حمزہ شہباز نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے پی ٹی آئی کے سازشی بیانیے کو بھی دفن کردیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سپریم کورٹ نے واضح کر دیا ہے کوئی سازش نہیں ہوئی، عوام اس سازشی ٹولے کو ضمنی الیکشن میں بھی مسترد کردیں گے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





