رانا ثناء اللہ کی5 ایم پی اے کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی کا ثبوت ہے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی 5 ایم پی اے کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی کا ثبوت ہے۔

شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹر کے آفیشل اکاونٹ پر لکھا کہ ممبروں کا اٹھایا جانا اور خرید وفروخت جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دے گی، چوہدری پروز الٰہی نئے وزیراعلی پنجاب ہوں گے، ڈالر 218 کا ہو گیا ہے، تباہ حال معیشت کی کسی کو فکر نہیں ہے۔
انہوں نے لکھا کہ سیاسی استحکام نہ آیا تو جھاڑو پھر جائے گا۔
رانا ثناء اللہ کی 5 MPA کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی کا ثبوت ہے۔ممبروں کا اٹھایا جانا اور خرید وفروخت جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیگی۔چوہدری پروز الٰہی نئے وزیراعلی پنجاب ہونگے۔ڈالر 218، تباہ حال معیشت کی کسی کو فکر نہیں۔سیاسی استحکام نہ آیا تو جھاڑو پھر جائے گا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 19, 2022
یاد رہے گزشتہ روز وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر پارٹی اجازت دے تو پرویز الہیٰ کو آسانی سے وزیراعلیٰ نہیں بننے دیں گے ، الیکشن والے دن پانچ لوگ اِدھر اُدھر ہوگئے تو پرویز الہٰی وزارت اعلیٰ ڈھونڈتے رہ جائیں گے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 21 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 21 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago



